پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات میں 6.91 فیصد کی کمی ریکارڈ

29

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات میں 6.91 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر مارچ2019 ء تک پاکستان نے پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات پر 1627.959 ملین روپے کا زرمبادلہ صرف کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.91 فیصد کم ہے۔