حکمرانی………………اجمل سراج

68

نہ دیتی ہے کسی کو آس کوئی
نہ کوئی مہربانی کر رہی ہے

حکومت کا فقط کام ہے اتنا
حکومت حکمرانی کر رہی ہے