سینئر صحافی کامران جاوید کی والدہ کے انتقال پرحافظ نعیم الرحمن کا اظہار تعزیت

41

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئرصحافی ومقامی اخبار کے نیوز ایڈیٹر کامران جاوید کی والدہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کے لیے مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔