راشد نسیم 17 مئی کو ناظم آباد میں دعوت افطار سے خطاب کریں گے

60

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم جمعہ 17 مئی کو جماعت اسلامی علاقہ ناظم آباد و گلبہار کے تحت ہادی مارکیٹ ناظم آباد نمبر 4 میں منعقدہ ’’عوامی دعوت افطار‘‘ سے خطاب کریں گے۔