مکان کی چھت گرگئی، 4زخمی

52

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں مکان کی چھت گرنے سے چارافراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں مکان میں رہائش پذیر4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوعملے نے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔