اربوں کے بجٹ کے باوجود عوام صحت کے مسائل سے دوچارہیں،سردارعبدالرحیم

43

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے سندھ میں ایڈز کی بیماری میں اضافی اور ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے خاتمے پر سخت تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے بجٹ میںصحت کے لیے اربوں روپے مختص ہونے کے باوجود آج سندھ کے عوام ایڈز ‘ ہیپاٹائٹس اور دیگر موذی امراض سے تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں لیکن حکمران کرپشن میں مصروف عمل ہیں۔