امریکی صدر کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر

78

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں مسلم سفارتی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ٹرمپ نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے حملے، سری لنکا،کیلی فورنیا اور پیٹس برگ حملے کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ہم دہشت گردی کے عفریت کو شکست دیں گے۔