وسط مدتی انتخابات میں فلپائنی صدر کے حامیوں کو برتری

73

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے وسط مدتی انتخابات میں صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے حامیوں کو برتری حاصل ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمان کے ایوانِ بالا کی 12 نشستوں پر بھی ڈوٹیرٹے کے حامی سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن کی بڑی جماعت لبرل پارٹی کو کئی حلقوں میں شکست کا سامنا ہے۔