یورپی عدالت انصاف کا ملک بدری کے حوالے سے اہم فیصلہ

103

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی عدالت انصاف ن ملک بدری کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث تارکین وطن کو بھی مخصوص حالات میں ملک بدر نہیں کیا جا سکے گا۔ ججوں کے مطابق یورپی قوانین کی رُو سے کسی شخص کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کیے جانے کا جنیوا کنونشن کے تحت پناہ کے حق اور یورپی یونین کے بنیادی قوانین سے تعلق نہیں بنتا۔