دو کمپنیزکے حصص کی خریدوفروخت کی معطلی میں 2ماہ کی توسیع

24

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) نے نادہندگی برقرار رہنے پر2درج کمپنیوں‘ پاک لیدر کرانٹ لمیٹڈ اور ایس جی الائیڈ بزنس لمیٹڈ(سابقہ ایس جی فائیرز لمیٹڈ) کے حصص کی خریدوفروخت کی معطلی میں 2ماہ کی توسیع کردی ہے۔