حیدرآباد،ملک انجمن یوتھ ویلفیئر کے تحت رمضان گفٹ پروگرام

28

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ملک انجمن یوتھ ویلفیئر حیدرآباد کے زیر انتظام رمضان گفٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا رمضان گفٹ ویلفیئر کے عہدیدان وکارکنان نے ملک برادری کے مستحق افراد کے گھر گھر جاکر تقسیم کیے جس میں ملک مختار احمد‘ ملک عمران عین الدین‘ ملک اشرف‘ سلیم تغل اور ملک حاجی اکبر جمال نے بھر پور تعاون کیا۔