قومی زبان…………… اجمل سراج

39

ہاں سہل منزلیں ہوں کچھ عقل و شعور کی
آسان پڑھنے والوں پہ ہر امتحان ہو

اتنا بڑھائیں مرتبہ قومی زبان کا
تعلیم کی زبان بھی قومی زبان ہو