فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن کی دعوت افطار

47

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز کی دعوت افطار پریس کلب میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں، صحافیوں، فوٹو گرافروں، تاجروں اور صنعتکاروں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔