نجی ٹی وی کے گیم شو ‘‘ایسے چلے گا ‘‘ کے خلاف درخواست کی سماعت

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں کار جیتنے والے کو انعام نہ دینے کے معاملے سے متعلق سماعت ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، نجی ٹی وی کے گیم شو ‘‘ایسے چلے گا ‘‘ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کا موقفتھاکہ کار دینے کا اعلان کیا گیا مگر نجی ٹی وی مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔وکیل عثمان فاروقی کاکہناتھا کہ ٹی وی شومیںلوگوںکوبے وقوف بنایاجاتاہے۔