وفاقی حکومت نے عوام کاجینا حرام کردیا،پیپلزپارٹی شعبہ خواتین

40

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی صدر و ممبر قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی ، جنرل سیکرٹری شاہینہ شیرعلی اور سیکرٹری اطلاعات شاہینہ سعیدہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہوفاقی حکومت نے مہنگائی کا بم پاکستان کی غریب عوام پر دے مارا ہے۔ رمضان لمبارک کے مہینے میں جہاں حکومتیں عوام کو ریلیف دیتی ہیں وہاں وفاقی حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔