لڑکی سے زیادتی کاملزم رضابگٹی 17مئی تک ریمانڈپر پولیس کے حوالے

35

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے گلستان جوہر میں بچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم رضا بگٹی کو عدالت نے 17 مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میںبچی کے ساتھ زیادتی کے ملزم رضا بگٹی کو عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے15سالہ عروج کو زیادتی کا نشانہ بنایا،، کیس میں ملوث ملزمہ بینا نے ضمانت حاصل کرلی ہے۔