ـ24گھنٹوں میں47ملزمان گرفتار

46

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جس میں 16 مفرور بھی شامل ہے ان ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ 8 پستول،دستی بم اور 330 گرام چرس برآمد ہوئی ہے جبکہ 5 گاڑیاں قبضہ پولیس میں لی گئی ہیں۔