کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ درج

34

کو ئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دوران ڈیوٹی ٹریفک پولیس سارجنٹ کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج۔ واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔