چین کے نائب وزیر خارجہ کونگ شوان یو کی پاکستانی سفارتخانے آمد

45

بیجنگ(صباح نیوز) چین کے نائب وزیر خارجہ کونگ شوان یو کی پاکستانی سفارت خانے آمد، صدر پاکستان کی جانب سے انہیں ہلال ’’قائداعظم‘‘ کا اعزاز دیا گیا ، اعزاز پاک چین دوستی کیلیے گراں قدر خدمات کی انجام دہی پر دیا گیا ۔ صدر پاکستان کی نمائندگی پاکستانی سفیر مسعود خالد نے کی ۔ اس موقع پر مسعود خالد نے کہاکہ اعزاز پاک چین دوستی کے سلسلے کی ایک کڑی ہے