امریکی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کارحجان غالب

22

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے چین کی300ارب ڈالر کی درآمدات پر ڈیوٹیز کے نفاذ سے متعلق ٹوئٹ کے نتیجے میں امریکی اسٹاک میں مندی کارحجان غالب ہوگیاہے نیویارک اسٹاک ایکس چینج کا بینچ مارک ڈائو جونز انڈسٹریل 350 پوائنٹس کی کمی سے26ہزار کی نفسیاتی حد توڑکے24ہزار700 پوائنٹس نیچے آگیاہے۔ دیگر امریکی اسٹاک انڈیکسز نکمٹی 225‘ ساڑھے 300پوائنٹس کی کمی سے 22ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیاہے۔