پانچ سال کے دوران مکئی کی مجموعی پیداوار 26.98 ملین ٹن رہی

20

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گزشتہ پانچ سال کے دوران مکئی کی مجموعی پیداوار 26.98 ملین ٹن رہی ہے جبکہ مالی سال 2016-17ء کے دوران مکئی کی سب سے زیادہ 6.13 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013-14ء کے دوران مکئی کی قومی پیداوار 4.94ملین ٹن تھی جو آئندہ مالی سال 214-15ء کے دوران بھی 4.94ملین ٹن رہی تھی۔