شکارپور،پرائمری اسکول ٹیچر عبدالنبی سومرو کی والدہ انتقال کر گئیں

34

شکارپور (نمائندہ جسارت) شکارپور کے سینئر صحافی عبدالخالق سومرو کی چچی اور پرائمری اسکول ٹیچر عبدالنبی سومرو کی والدہ مختصر علالت کے بعد 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ گائوں چک میں ادا کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، جبکہ صحافی عبدالخالق سومرو اور دیگر سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔