عید کی خوشیوں میں قیدی خواتین و بچوں کو شامل کرنا کارِ ثواب ہے، شازیہ آصف

22

کراچی(پ ر) عید کی خوشیوں میں قیدی خواتین و بچوں کو شامل کرنا کارِ ثواب ہے۔ یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر شازیہ آصف نے وومن جیل کراچی میں قیدی خواتین و ان کے ہمراہ رہنے والے بچوں کو عید کے جوڑے تقسیم کرنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرسائبان کے رہنما حیدر علی حیدر، فہمیدہ انور، شہنیلا، عمارہ ملک اور خدیجہ دلدار بھی ان کے ساتھ تھیں۔