دوروز قبل کلفٹن سے اغوا20سالہ لڑکی کاپولیس سراغ نہیں لگاسکی

16

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب درخشاں تھانے کی حددو خیابان سحر فیز فائیو بنگلہ نمبر 1/98 اسٹریٹ نمبر 14 پر گھر کے دروازے پر موجود 20 سالہ لڑکی کو نامعلوم کار سوار اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔ کرولا کار میں سوار تین سے چار مسلح ملزمان واردات میں ملوث تھے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے اغوا کی خبر سامنے بنگلے کے ملازم نے دی۔ ملازمین بنگلے کے اندر کرکٹ کھیل رہے تھے۔