یہ بے ادبی نہ کریں

216

دیوار پر آیت لکھی ہوئی ہے خدا کے نام لکھے ہوئے ہیں آیتوں پر کلہاڑی مارنا آیتوں کو توڑ کر ذلیل کرنا ملبہ میں کچرے میں ریزہ ریزہ کرکے ڈالنا بے ادبی ہے۔ خدا اس ذلت سے پاک ہے، اس کی آیتیں اس ذلت سے پاک ہیں، آیتوں کو توڑنا پھوڑنا اپنی قسمت کو پھوڑنا ہے۔ نقد عذاب کو دعوت دے رہے ہیں۔
سلمیٰ جان زئی