سید صمصام بخاری نے پنجاب کے وزیر اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا

201
Syed Samsam Bukhari
Syed Samsam Bukhari

سید صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات و نشر یات پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔

انہوں نے شکریہ ادا کرتے ہوےُ کہا کہ وہ پارٹؐی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی ان سے فون پر رابطہ کیا اور مبارک باد دی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اطلا عات پنجاب فیاض چوہان کے اقلیتوں کے متعلق متنازعہ بیان پر ان کو اپنے عہدے سے استعٰفی دینا پڑا تھا۔