پاکستان نے بھارت کوفضائی جنگ میں شکست دے دی ، امریکی اخبار

188

 امریکی اخبار نے بھی مان لیا کہ پاکستان نے بھارت کو فضائی جنگ میں دھول چٹادی ہے ۔

پیر کو امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیاکی 2جوہری طاقتوں میں فضائی تصادم بھارتی فوج کا امتحان ثابت ہوا، بھارتی طیارہ اس ملک کی فوج نے تباہ کیا جواس سے تعداد میں آدھی ہے،بھارت پاکستان سے فضائی جنگ ہارگیا، پاکستان کیساتھ فضائی تصادم میں شکست کے بعد بھارت کی بوسیدہ فوج پرسوالات اٹھنے لگے ہیں۔