کراچی پریس کلب کے منتخب اراکین کو پی ٹی سی ایل کی جانب سے مبارکباد،

40

پاکستان ٹیلی کمیو نیکشن کی جنرل مینجرکارپو ریٹ کمیو نیکشن فر یحہ طاہر شاہ نے کراچی پریس کلب کے منتخب اراکین کومبارکباد دی ہے اورامید ظاہر کی ہے کہ منتخب اراکین صحافی برادری کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔اس مو قعے پر کارپو ریٹ مارکیٹنگ کمیو نیکشن(سی ایم سی) کے محمد منصور عباس اور کاشف علی بھی مو جو د تھے۔