جسارت لیبر فورم اور کراچی لیبر فیڈریشن کا پروگرام

251

جسارت لیبر فورم اور کراچی لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام ’’ملازمت کے موضوع پر تربیتی پروگرام 27 دسمبر کو جمعیت الفلاح میں برطرفی اور فطری انصاف کے تقاضے‘‘ منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی رفیع اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ تھے۔ اس موقع پر نثار احمد،نادر خان نیازی افتخار احمد عبدالسلام عرفان شیخ، اسد اللہ، منتخب عالم، مختار قریشی، قاضی سراج، مقدر زمان اور دیگر نے خطاب کیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی رفیع اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ برطرفی پر انصاف کے تقاضے انتظامیہ پوری کرے۔ (تفصیلی رپورٹ آئندہ ملاحظہ کریں)