کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

23

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اورنگی کے علاقے اورنگی ساڑھے گیارہ ،بلاک ایل میں گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ریسکیو ایمبو لنس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا، متوفی کی شناخت 78سالہ نعیم ولد علیم الدین کے نام سے ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.