مرکنٹائل ایکس چینج میں  13ارب روپے کے سودے 

91

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,583 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلزو انرجی اور کوٹس/ فاریکس کے 13ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 32,849 رہی۔سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 5.266 ارب روپے تھی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.438 ارب روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس سودوں کی مالیت 1.764 ارب روپے رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.