ایشیائی ا سٹاک مارکیٹس  میں مندی 

93

ہانگ کانگ (اے پی پی) ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا،سب سے زیادہ متاثر توانائی کی کمپنیاں رہیں جن کے شئیرز کے نرخ راتوں رات زمین پر آلگے۔ٹوکیوا سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی225 انڈکس میں 0.7 فیصد،ہانگ کانگ سٹاک کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس میں 1.8 فیصد، سئیول کے کوسپی انڈکس میں0.2 فیصد،سنگا پور اسٹاک کے مرکزی انڈکس میں 0.9 فیصد اور شنگھائی کے کمپوزٹ انڈکس میں 0.9 فیصد پوائنٹس کمی آئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ