پٹرولیم انڈسٹری کی  مصنوعات کی فروخت میں کمی 

33

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پٹرولیم انڈسٹری کی مجموعی مصنوعات کی فروخت گزشتہ ماہ 6 فیصد کمی سے 16 لاکھ 50 ہزار ٹن رہی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی (او سی اے سی) کی رپورٹ کے مطابق فرنس آئل کی فروخت میں سب سے زیادہ 19 فیصد جبکہ پٹرول میں 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.