این ٹی ایس کرپشن : نیب نے 8ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

45

اسلام آباد (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس میں 165 ملین روپے کے گھپلے کے الزام میں 8 ملزمان کے خلاف عبوری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ہے ۔ملزمان میں سابق سی ای او این ٹی ایس ہارون الرشید سمیت 8 ملزمان شامل ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ