لیاری میں6منزلہ مخدوش عمارت کاایک حصہ زمین بوس

35

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی غفلت کے باعث لیاری میں واقع 6 منزلہ عمارت کا ایک کمرہ زمین بوس ہو گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ مذکورہ عمارت سے رواں برس 19 اکتوبر کو بالکونی کا بڑا حصہ گرنے سے4 سالہ فرحان جاں بحق ہو گیا تھا۔ مرحوم بچے کے لواحقین نے ایس بی سی اے اور متعلقہ تھانے میں شکایت جمع کرائی ہوئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.