تحریک انصاف کے رہنما اپنی سیاسی تربیت کا انتظام کریں،مرتضیٰ وہاب

36

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت و قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ قو می اسمبلی میں ارا کین کے ما بین الزام تراشی پا ر لیمنٹ کے تقدس کو پا ما ل کر رہی ہے ۔تحریک انصاف کے رہنما اپنی سیا سی تر بیت کا انتظا م کریں ور نہ ان کی پہچان صر ف بد کلا می اور دشنا م طرا زی ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ریا ست کی پا ر لیمنٹ مقدس ادا ر ہ ہو تی ہے مگر ہما ر ے ملک میں پا رلیمنٹ صرف عیب جو ئی اور الزا م ترا شی کا مقا م بن گئی ہے ۔عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کیلیے قا نو ن سا زی کی جا تی ہے ۔ایک دوسرے کے خلا ف بد زبا نی اور بد اخلا قی کسی مذ ہب کی پہچا ن نہیں۔ انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف کے رہنما شائستگی اور تہذیب سے گر ی ہو ئی زبا ن استعما ل کر نے کے باعث اپنی منفرد شناخت بنا چکے ہیں۔کسی بھی جمہوری معاشرے میں اختلا ف را ئے حسن ہے مگر گا لم گلوچ اور مخالف کی ذاتی زندگی پر کیچڑ اچھالنا ہر گز جمہوریت نہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.