آئی جی نے سندھ پولیس کی وردی تبدیل کرنے کاحکم دے دیا

41

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کے حالیہ یونیفارمز کو باقاعدہ تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔یہ احکامات انہوں نے ڈی آئی جی آپریشن مقصود احمد کی جانب سے یونیفارمز تبدیلی کے حوالے مرتب کردہ سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیے ۔ڈی آئی جی آپریشن نے خصوصی حوالوں پر مشتمل یونیفارمز کے8سے10نمونے نہ صرف آئی جی سندھ کو پیش کیے بلکہ مختلف کلرز کے یونیفارم پہن کر پولیس اہلکاروں نے ڈیمو بھی دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.