فیملی عدالتوں نے شام کے اوقات میں کام کرنا شروع کر دیا

173

لاہور میں پہلی مرتبہ فیملی عدالتوں نے شام میں کام کرنا  کا آغاز کردیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوارالحق  کی منظوری سے شام کے اوقات میں عدالت قائم کی گئی ہے، بچوں کو جرائم پیشہ ملزمان سے دور رکھنے کے لیےشام کی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہور کی فیملی عدالت آج سے مقدمات کی سماعت کرے گی، فیملی عدالت دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک کیسز کی سماعت کرے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ