سابق چیئرمین اسٹیل مل قتل کیسنثار مورائی کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی

29

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز سجاد حسین قتل کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ ملزم نثار مورائی کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا جس پر جیل حکام نے بتایا کہ نثار مورائی علیل ہیں پیش نہیں کرسکتے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.