اغوا برائے تاوان کا جرم ثابت: ملزم زبیر کو عمر قید

35

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے اغوا برائے تاوان کا جرم ثابت ہونے پر ملزم زبیر عرف میمن کو عمر قید کی سزا سنادی، ملزمہ لائبہ کی وعدہ معاف گواہ بنانے کی درخواست منظور کی جا چکی ہے۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ طلحہ اپنے والد کے ساتھ دعوت سے واپس آرہا تھا کہ ملزمان نے گلشن اقبال سے گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ