پولنگ عملے کی گاڑی اُلٹ گئی، لیویز جوان شہید

34

خضدار(صباح نیوز)آڑیجی پولنگ اسٹیشن پر جانے والی عملہ کی گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک لیویز جوان شہید ودیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ، طبی و امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے وڈھ اسپتال لایا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ