رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کاسیکرٹریٹ سید موددی کا دورہ

28

راولپنڈی ( نمائندہ جسارت ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اور لیاری کراچی سے متحدہ مجلس عمل کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کی جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ سید مودودی ؒ بلڈنگ آمد۔ ذمے دارن سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ٗجنرل سیکرٹری ضیا اللہ چوہان ٗ نائب اُمراء شیخ مسعود احمد ٗ سید عزیر حامد ٗ ڈپٹی جنرل سیکرٹری طارق رضا ٗسیکرٹری اطلاعات ملک محمد اعظم ٗصدر جے آئی یوتھ سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی ملک عمران ٗجماعت اسلامی کینٹ کے رہنما حافظ خضر حیات ٗ رانا ضیا اللہ ٗ عبدالودود اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ