انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو کے ون ڈے میں 2 ہزار رنز مکمل 

54

دمبولا(جسارت نیوز) انگلش بلے باز جونی بیئرسٹو نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 27ویں انگلش کھلاڑی بن گئے، انہوں نے گزشتہ روزسری لنکا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں 26 رنز بنا کر کیریئر کے 2 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.