عادل ‘ ووکس نے کولنگ ووڈ کو ون ڈے میں زیادہ وکٹوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا 

57

دمبول (جسارت نیوز) انگلش بولرز عادل رشید اور کرس ووکس نے سابق ہم وطن کرکٹر پال کولنگ ووڈ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا، دونوں بولرز نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں بالترتیب 2 اور 3 وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ