نوابشاہ، خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم 15 اکتوبر سے شروع ہوگی

46

نواب شاہ (ہینڈآؤٹ) پورے ملک کی طرح ضلع بے نظیرآباد میں 15 اکتوبر سے خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی 12 روزہ مہم شروع ہو رہی ہے، جس کا ڈپٹی کمشنر بے نظیر آباد ابرار احمد جعفر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں 15 اکتوبر بروز پیر صبح 9 بجے افتتاح کریں گے۔ مہم 15 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.