مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں اساتذہ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

34

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں نوجوان فیکلٹی ممبران کو ٹیچنگ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ ختم۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے’’فیکلٹی فروفیشنل ڈولپمنٹ پروگرام‘‘ کے تحت منعقدہ تربیتی پروگرام میں جامعہ مہران کے جامشورواور خیرپور میرس کیمپس کے نوجوان اساتذہ نے ٹیچنگ کے مختلف پہلوؤنں پر تربیت حاصل کی۔ تربیت حاصل کرنے والے اساتذہ نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس تربیتی پروگرام کے دوران ان پانچ روز میں ٹیچنگ کے بنیادی اجزا کو سمجھنے میں کافی مدد ہوئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ