فاریسٹ عملہ اورجی بی اسکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی،کندھا ڈھلا ئی کاملزم گرفتار

40

گلگت(اے پی پی)جگلو ٹ چکر کو ٹ (سئی ) بلاس پڑی واٹر چینل کے مقام پر فاریسٹ عملے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کوگرفتارکرلیا ۔ گلو ٹ چکر کوٹ سئی بلاس کے مقام پر فاریسٹ عملہ اور جی بی اسکا ؤ ٹس نے مشتر کہ کریک ڈاؤن کر تے ہو ئے ایک ملز م کو کندھا ڈھلا ئی کرتے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑ لیا ۔ ملز م سرتاج ولد جہانگیر کو فاریسٹ عدا لت میں پیش کر دیا گیا ۔فاریسٹ عدا لت نے تمام تر دلا ئل سننے کے بعد ملز م کو 2لاکھ روپے جر ما نے عائد کر کے 3سال کیلیے جیل بھیج دیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ