گھارو، دھابیجی پریس کلب کے انتخابات کے لیے اجلاس، کابینہ کے ناموں کا انتخاب

36

گھارو (نمائندہ جسارت) دھابیجی پریس کلب میں سال 2019ء کے انتخابات کے سلسلے میں صحافیوں کا ایک اجلاس کلب میں منعقد ہوا جس میں کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سال 2019ء کے لیے متفقہ رائے سے صدر اقبال لاسی، نائب صدر وحید اللہ خان، جنرل سیکرٹری امین فاروقی، جوائنٹ سیکرٹری سجاد حسین سومرو، آفس سیکرٹری گوہر بخاری، خازن مولانا عبدالسلام تنولی کا انتخاب کیا گیا جبکہ ورکنگ کمیٹی کے لیے رفیع اللہ خان، محمد زکریا جوکھیو، محمد امتیاز اعوان اور اعجاز دیشانی کا انتخاب کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.