بلاول ہاؤس اورجامعہ کراچیکے قریب سے 2لاشیں برآمد

32

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن سے نوجوان کی گولی لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن کے علاقے بلاول ہاؤس سے متصل ساحل اپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبر 307 میں رہائش پذیر نوجوان کی گولی لگی لاش ملی ہے، مبینہ ٹاؤن کے علاقے جامعہ کراچی کے سامنے سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی ، پولیس نے ریسکیو ایمبولنس کے ذریعے لاش کو قریبی اسپتال پہنچایا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ