کورنگی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ،باپ بیٹازخمی

25

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے باپ بیٹے کو زخمی کردیا اور لوٹ مار کرکے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچایا ، پولیس کا کہنا ہے 20 سالہ تنزیل ولد اقبال گولی لگنے سے جب کہ اس باپ 50 سالہ اقبال ولد خدا بخش بھی زخمی ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.